
خلیج اردو
06 جون 2021
دبئی : قطرایئر نے جولائی کی پہلی تاریخ سے شارجہ کیلئے پروازوں کا اعلان کر دیا۔ فلائٹ نمبر کیو آر 1036 حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے شارجہ کیلئے شام 4:45 پر جائے گی۔
1200 سے زیادہ فلائیٹس ایک ہفتے میں 140 منزلوں تک پہنچی گی۔ شارجہ دوسرے شہروں سے اور آنے والوں کیلئے ایک گیٹ وے ہے۔
Source : Khaleej Times







