متحدہ عرب امارات

دبئی اور العین میں بعض مقامات پر بارش

محکمہ موسمیات کے مطابق تھوڑی دیر کے لئے تیز بارش ہوئی

(خلیج اردو )دبئی اور العین میں بعض مقامات پر بارش ہوئی ہے جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ہے ۔

بارش کے مناظر
محکمہ موسمیات کے مطابق تھوڑی دیر کے لئے تیز بارش ہوئی بارش کے مناظر ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگر حصوں پر ابھی بھی بادل چھائے ہوئے ہیں جہاں بارش کا امکان ہے ۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button