متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : رمضان میں سکولوں کی جانب سے بچوں کا ہوم ورک کا بوجھ کم کیا جائے

خلیج اردو
30 مارچ 2021
شارجہ : شارجہ میں نجی اسکولوں کی جانب سے رمضان میں بچوں کا ہوم ورک کم کرانے اور ان کے امتحان ملتوی کرانے کا امکان ہے۔ شارجہ پرائیویٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے ہدایات جاری کر دیں۔

رمضان میں اسکولوں کیلئے نئے ہدایات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق اسکول صبح 9 بجے سے پہلے شروع نہیں ہوں گے۔

اسکول کے اوقات صرف 3 سے پانچ گھنٹوں تک ہوگی۔ ان اوقات کا فیصلہ بچوں کے تعلیمی لیول کے مطابق کیا جائے گا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button