
خلیج اردو
14 جولائی 2021
لندن : سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اوپک پلس کیلئے معاہدہ ہو گیا ہے جس میں متحدہ عرب امارات کو پیدواروی بیس لائن میں زیادہ حصہ ملے گا۔
اوپیک ذرائع نے بدھ کو بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات کا بیس لائن 3.65 ملین بیرل یومیہ ہوگا۔ یہ اپریل 2022 میں موجود معاہدے کے خعم ہونے کے بعد سے شروع ہوگا۔
Source : Khaleej Times







