خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کی دبئی میں سڑک کراس کرنے کی ویڈیو وائرل

خلیج اردو: سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کی دبئی میں سڑک کراس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ٹریک سوٹ اور جاگرز پہنے قمر جاوید باجوہ مطمئن اور پرسکون دکھائی دے رہے ہیں۔

وہ اور ایک نوجوان سڑک عبور کرنے کیلئے زیبرا کراسنگ پر کھڑے ہیں اور سگنل گرین ہونے کے منتظر ہیں

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button