خلیج اردو
14 ستمبر 2020
دبئی: دبئی سے شارجہ جانے والی مرکزی شاہراہ پر پیر کے روز علی الصبح ٹریفک کا نظام متائثر ہوا۔
گوگل میپ کے مطابق شیخ محمد بن زاید روڈ پر ای 11 کے مقام پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں دیکھنے میں آئی۔
حکام نے ہدایت کیہے کہ شہری ٹریفک کے ضوبط کا خیال رکھیں اور تکلیف سے بچنے کیلئے متبادل راستوں کا انتخاب کریں۔

Source Khaleej Times







