متحدہ عرب امارات میں ڈاکٹروں اور پیرامیڈکس سٹاپ پر بنائی جانے والی پہلی ڈاکومینٹری بنائی گئی ہے ۔
"ماسک کے پیچھے سپر ہیروز” کے نام سے ڈاکٹروں اور پیرامیڈکس پر بنائی جانے والی مختصر فلم میں حقیقی کرداروں کو لیا گیا ہے ۔

دوبئی میں سنیماء انڈسٹری کا کویڈ 19 کے خلاف متخرک پیرامیڈکس پربنائی جانے والے مختصر فلم ہنگامی حالات میں ان ہیروز کے کرداروں پر بنائی گئی جنہوں نے ہمت اور حوصلے سے اس وباء کا مقابلہ کرنے کے لئے پلان مرتب کیا۔
یہ فلم اسپتال انتظامیہ کے افسر ایک ڈاکٹر اور نرس کے مشاہدات پر مبنی ہوگی کہ کیسے کویڈ 19 جیسی وبائی صورتحال میں ہنگامائی بنیادوں پر ہزاروں پیرامیڈکس نے اپنا کردار ادا کیا۔

ڈوکومینٹری کا نام ماسک کے پیچھے سپر ہیروز تجویز کیا گیا ہے جسکا کا مقصد متحدہ عرب امارات میں کویڈ 19 کے خلاف صف اول میں لڑھنے والے پیرامیڈکس اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے ۔
ڈولبی اور رییل سنیما گھروں پر دیکھائی جانے والی ڈاکو مینٹری میں ان کرداروں کو دیکھایا جائے گا کہ کیسے انہوں نے وباء کے خلاف پر عزم ہوکر کامیابی حاصل کی ۔ اس ڈوکومینٹری کوڈاکٹر محمد اسلم جو ماہر پلمونولوجسٹ ہے اور انٹر نیشنل ماڈرن اسپتال میں کام کرتے ہے کہ کردار کو پیش کیا جائے گا ۔ دیگر کرداروں میں فاطمہ کھورت رکن محکمہ تعلقات عامہ اور جویلیہ گریثہ نرس شامل ہے ۔

ڈوبلی سنیماء گھر نے یہ اعلان بھی کیا ہے کہ وہ پیرامیڈکس سٹاپ کو سات سو پریمیم ٹیکٹ جاری کریگی تاکہ وہ پیرامیڈکس کمیونٹی کو خراج تحسین پیش کرنے والی فلم دیکھنے کے لئے سنیماء کا روخ کریں ۔
Source : Gulf News







