متحدہ عرب اماراتملازمت کے مواقع

دبئی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی میں ملازمت کے مواقع، تفصیلات جانیں

 

خلیج اردو آن لائن:

دبئی کی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) میں ملازمت کے شاندار مواقع۔ آر ٹی اے 11 جون بروز جمعہ سے ٹیکسی ڈرائیوروں کی بھرتی کے لیے واک ان انٹرویوز کا آغاز کرے گی۔

واک ان انٹرویوز محیسنہ، عمان اسٹریٹ پر واقع دبئی ٹیکسی کارپوریشن کی عمارت میں ہوں گے۔ انٹرویوز 11 جون سے 15 جون تک شام 4 سے رات 8 بجے تک جاری رہیں گے۔

اس نوکری کے لیے اپلائی کرنے والے امیدواروں کے پاس 2 سے 5 سالہ تجربہ ہونا ضروری ہے۔ مزید برآں، ان آسامیوں میں اپلائی کرنے کے لیے آپ اپنی سی وی [email protected] پر ایمیل یا واٹس ایپ نمبر +971565151791 پر بھیج سکتے ہیں۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button