خلیج اردو: متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں نے پاکستان میں نئی حکومت بنانے اور وزیر اعظم بننے پر شہباز شریف مبارکباد دی ہے۔
یہ مبارکباد کا پیغام صدر شیخ خلیفہ بن زیدالنہیان اور نائب صدر شیخ محمدبن راشد نے بھیجا ہے۔