
( خلیج اردو ) متحدہ عرب امارات میں تیل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ۔پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا ۔سپر پیٹرول کا ایک لیٹر 91۔1 درہم میں فروخت ہوگا جبکہ اسپیشل پیٹرول کے ایک لیٹر کی قیمت 80۔1 درہم مقرر ۔
ڈیزل ایک لیٹر 06۔2 میں فروخت ہوگا ۔ متحدہ عرب امارات میں مئی سے لے کر اگست تک تیل کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا ۔
Source: Khaleej Times