متحدہ عرب امارات

2020 کے لئے متحدہ عرب امارات کی عام تعطیلات

متحدہ عرب امارات کے رہائشی کے لئے 2020 میں کل 15 عام تعطیلات ہوں گے

آنے والی تعطیلات

عید الفطر

متحدہ عرب امارت میں عیدالفطر 24 مئی بروز اطوار متوقعہ ہے، اور متحدہ عرب امارت کے باشندوں کو 29 رمضان لمبارک سے 3 شوال تک ایک طویل تعطیل ملے گی. جوکہ کل 4 یا 5 دن پر مشتمل ہوگا

یوم عرفات اور عید الاضحی

عید الفطر کے بعد مزید چار روز کا وقفہ آئے گا۔ یوم عرفات اور عید الاضحی ، جو ذی الحجہ کے 9 سے 12 کو پڑتا ہے۔ توقع ہے کہ گریگوریئن کیلنڈر میں ، یوم عرفات اور عید الاضحی 29 جولائی (بدھ) سے 2 اگست (اتوار) کے درمیان متوقع ہے ، جس کا مطلب متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں کے لئے ایک اور طویل ویک اینڈ ہوسکتا ہے!

اسلامی نیا سال

اگلی تعطیل نئے ہجری سال کی ہوگی جوکہ یکم محرم ہو ہوگی، اور غالبا اگست (بدھ) یا 20 اگست (جمعرات) کو ہوگا

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم. کا یوم ولادت

اس کے بعد ایک دن کی تعطیل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یوم ولادت کے موقع پر ہوگی ، جو ہجری ماہ ربیع الاول کے 12 تاریخ کوہوتی ہے ، جو 28 اکتوبر (بدھ) یا 29 (جمعرات) ہوگی۔

یوم یاد (یوم شہدا) اور متحدہ عرب امارت کا قومی دن

2020 کے اختتام تک ، رہائشیوں کو 3 دن کی تعطیل ملے گی، یوم یاد یکم دسمبر کو منایا جاتا ہے اور قومی دن دسمبر (بدھ) اور 3 (جمعرات) کو منایا جائے گا.

Source : Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button