خلیج اردو آن لائن:
متحدہ عرب امارات میں رواں مہینے کا اختتام طویل ویک انڈ کے ساتھ ہوگا۔ حکام کی جانب سے رواں ماہ کے اختتام پر چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔
چھٹیاں 29 اکتوبر بروز جمعرات سے شروع ہوں گئیں، کیوںکہ 29 فروری کو نبی کریم حضرت محمدﷺ کا یوم پیدائش ہے۔
اس کے علاوہ حکام کی جانب سے دسمبر کے مہینےمیں آنے والی سرکاری چھٹیوں کا بھی اعلان کیا گیا ہے جس میں یکم دسمبر بروز منگل یوم یکجہتی کی چھٹی ہو گی اور اس کے بعد 2 اور 3 دسمبر کو متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی چھٹیاں ہوں گئیں۔
https://www.instagram.com/p/B4RyxgwDUMo/?utm_source=ig_web_copy_link
Source: Khaleej Times







