متاثرہ وزیٹر ملک میں بنا کسی جرمانے کے قانونی طور پر اپنے قیام میں توسیع کرسکیں گے۔
ایک وزٹ ویزا ہولڈر نے خلیج ٹائم کو بتایا کہ کورونا وائرس کے وجہ سے پروازو کا منسوخ ہونا اور سارے ہوائی اڈوکی بندش بہت پریشان کن ہے ، لکن اس مشکل وقت می وزٹ ویزا ہولڈرز کے لئے قیام می توسیع کسی نعمت سے کم نہیں
وفاقی اتھارٹی برائے شناخت اور شہریت نے پیر 23 مارچ کو دیر سے اعلان کیا کہ متاثرہ وزیٹرز بنا کسی جرمانے کے ملک میں قانونی طور پر اپنے قیام میں توسیع کر سکیں گے۔
Source : Khaleej Times
24 March 2020







