متحدہ عرب امارات

امریکی سینٹ کام کا ایرانی ناکہ بندی پر عملدرآمد، 20 تجارتی بحری جہازوں کا رخ موڑ دیا

خلیج اردو

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کا کہنا ہے کہ امریکی فورسز ایران کے خلاف امریکی ناکہ بندی پر سختی سے عملدرآمد جاری رکھے ہوئے ہیں۔

سینٹ کام کے مطابق 29 جولائی تک امریکی فورسز نے 20 تجارتی بحری جہازوں کا رخ موڑا، 2 جہازوں کو ناکارہ بنایا جبکہ 2 تجارتی بحری جہازوں پر سوار ہوکر کارروائی کی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button