
خلیج اردو
06 جون 2021
ممبئی : بالی ووڈ کے ویٹرن اداکار دلیپ کمار کو ممئی کھر ہندوجہ اسپتال میں داخل کر لیاگیا کیونکہ ان کو سانس لینے میں رکاوٹ کا سامنا تھا۔
ان کی بیوی سائرہ بانو کے مطابق اسے کچھ دنوں سے سانس لینے کا مسئلہ تھا۔
Veteran actor Dilip Kumar has been admitted to PD Hinduja Hospital in Mumbai. He was having breathing issues since past few days, says his wife Saira Banu pic.twitter.com/eNn4hfhELL
— ANI (@ANI) June 6, 2021
98 سالہ اداکار کی نگرانی ڈاکٹر جلیل پارکر کررہے ہیں۔
Source : Khaleej Times







