عالمی خبریں

چین میں لینڈ سلائیڈنگ ،6 افراد ہلاک

خلیج اردو  

چین :چین میں خوفناک لینڈ سلائیڈنگ سے 6 افراد ہلاک، 47 ملبے تلے دب گئے

 

شمالی چین میں خوفناک لینڈ سلائیڈنگ کے نیتجے میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی، واقعے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 47 ملبے تلے دب گئے۔

لینڈ سلائیڈنگ کے بعد بھاری چٹان کے کان پر گرنے کے مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے۔

شمالی چین میں خوفناک لینڈ سلائیڈنگ کے مناظر سے دیکھنے والوں کے دل دہل گئے۔

ملبے تلے دبے آفراد کو نکالنے کی آپریشن جاری ہیں ۔۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button