خلیج اردو: جرمنی سے بھارتی شہر بنگلور پہنچی پرواز میں لینڈنگ کے دوران ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی۔
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق فرینکفرٹ ایئرپورٹ سے لفتھنسا ایئر کی کارگو پرواز ایل ایچ 8474 نے 23مارچ کی رات مقامی وقت کے مطابق 10:26بجے ٹیک آف کیا۔
بوئنگ 777 طیارہ بھارت کے بینگلور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ اپروچ پر 11500 فٹ کی بلندی 700 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زائد کی رفتار پر تھا کہ ایئر ٹریفک کنٹرول کو طیارے کے کاک پٹ سے ہنگامی صورتحال کے سگنل موصول ہوئے