عالمی خبریں

روسی صدر پیوٹن قتل کی سازش میں بال بال بچ گئے۔

خلیج اردو: روسی صدرولادیمیر پیوٹن قتل کی سازش میں حادثے سے بال بال بچ گئے، پیوٹن کی گاڑی کے بائیں سائیڈ والے فرنٹ وہیل پر زوردار دھماکہ ہوا،جس سے ایک بھاری آواز پیدا ہوئی اور گاڑی سے کافی دھواں نکلا۔

اس واقعہ کے بعد سیکیورٹی سروس سے کافی گرفتاریاں ہوئی ہیں،جبکہ پیوٹن کی پرسنل سکیورٹی والے کچھ گارڈز بھی غائب ہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button