عالمی خبریں

سیلفی لیتے ہوئے 2 افراد ٹرین کی زد میں آکر ہلاک، ایک زخمی

خلیج اردو: بھارت میں سیلفی لیتے ہوئے دو افراد ٹرین کی ٹکر سے ہلاک ہو گئے جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ٹرین کی ٹکر سے دو افراد کی ہلاکت کا واقعہ مغربی بنگال میں پیش آیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ مغربی بنگال کے شہر مدنا پور میں ریلوے پل کے قریب سیلفی لینے کے دوران یہ حادثہ پیش آیا۔

بھارتی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور زخمی ہونے والے شخص کا بیان ریکارڈ کرنے کے بعد صورت حال مزید واضح ہو گی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button