عالمی خبریں

تھینکس گیونگ پر ٹرمپ کا ٹرکی کو معافی دینے کا منفرد انداز

خلیج اردو
امریکہ میں تھینکس گیونگ کی روایتی تقریب کے دوران صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ٹرکی کو معافی دیتے ہوئے اپنے سیاسی مخالفین پر بھی طنز کے تیر چلا دیے۔ ٹرمپ نے ہلکے پھلکے انداز میں کہا کہ وہ اس ٹرکی کو السلواڈور کی بدنامِ زمانہ جیل بھجوا رہے ہیں، جہاں امریکہ سے نکالے گئے تارکینِ وطن کو رکھا جاتا ہے۔
تقریب کے دوران ٹرمپ نے ڈیموکریٹ رہنماؤں چک شومر اور سابق اسپیکر نینسی پیلوسی کا نام لے کر کہا کہ ان پرندوں کے نام چک اور نینسی رکھنے چاہیئے تھے، کیونکہ میں انہیں کبھی معافی نہیں دوں گا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button