پاکستانی خبریں

جاوید میانداد ہسپتال منتقل، اینجیوگرافی کے بعد صحت یاب

خلیج اردو: پاکستان کے عظیم کرکٹر جاوید میانداد دل میں تکلیف محسوس ہونے پر ہسپتال پہنچ گئے۔ ڈاکٹروں نے ان کے ضروری ٹیسٹ کرنے کے بعد اینجیوگرافی کی، جس کے مشاہدے کے بعد انہیں صحت مند قرار دیا گیا۔

جاوید میانداد نے کہا کہ وہ اب بہتری محسوس کر رہے ہیں اور قوم کی دعاؤں سے ان کی صحت میں مزید بہتری آئے گی۔ کرکٹ شائقین اور عوام نے بھی ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button