Uncategorized

نیوزی لینڈ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ میں پہنچ گیا

خلیج اردو
نیوزی لینڈ نے کینیڈا کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ میں جگہ بنا لی۔ 174 رنز کے ہدف کو کیویز نے صرف دو وکٹوں کے نقصان پر سولہویں اوور میں حاصل کر لیا۔

گلین فلپس نے شاندار 76 رنز اور راچن رویندرا نے 59 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی۔ جبکہ فن ایلن نے 21 اور ٹم سائفرٹ نے 6 رنز بنائے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button