
خلیج اردو
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور چیئرمین محسن نقوی قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے اور پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں شرکت کی۔ میچ سے قبل قومی ترانہ بجایا گیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے ٹیموں کے مالکان سے ملاقات کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ مشکل ترین حالات کے باوجود پی ایس ایل کا میلہ سجانے والے قابل تحسین ہیں اور کرکٹ کی طاقت سے بدامنی کو شکست دے کر خوشیاں واپس لائیں گے۔





