عالمی خبریں

ام القوین میں ڈرون کے ٹکڑے گرنے سے ایک بھارتی شہری زخمی، حکام نے عوام سے افواہوں سے پرہیز کی ہدایت کی

ام القوین خلیج اردو: ام القوین کے صنعتی علاقے الثوب میں ڈرون کے ٹکڑے گرنے سے ایک بھارتی شہری زخمی ہوا۔ حکام کے مطابق ڈرون کو فضائی دفاعی نظام نے کامیابی سے مار گرایا۔ ہنگامی ٹیمیں موقع پر پہنچ کر علاقے کو محفوظ بنائیں اور عوام سے کہا گیا کہ صرف سرکاری معلومات پر بھروسہ کریں۔

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button