
خلیج اردو
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ عراق میں ایران نواز ملیشیاؤں کے خلاف امریکا اور سعودی عرب کے حالیہ حملے عراقی حکومت کے ساتھ رابطے اور مشاورت کے بعد کیے گئے۔
فاکس نیوز کے مطابق ٹرمپ سے گفتگو کے بعد چینل کے نمائندے نے بتایا کہ امریکی صدر نے کہا ہے کہ حملوں کو عراقی حکومت کے ساتھ مربوط کیا گیا تھا۔






