Uncategorized

خودکشی یا قتل ، سابق کرکٹر کی لٹکتی ہوئی لاش مل گئی

خلیج اردو
11 اکتوبر 2020
نئی دہلی: بھارتی سابق کرکٹر سریش کمار کی چھت سے لٹکتی لاش گھر سے برآمد ہوئی ہے جس کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کی ہے۔

47 سالہ سریشن انڈر 19 کرکٹ ٹیسٹ میں راہل ڈریویڈ کے ساتھ ٹیسٹ ٹیم کا ساتھی تھی۔ ان کے پسماندگان میں بیٹا اور بیوی شامل ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کو سریشن کی بیوی اور بیٹے نے اپنے والد کی لاش چھت سے لٹکے ہوئے دیکھی اور پولیس کو اطلاع دی۔

سریشن نے 1991 سے 1992 تک 1992 اور 2005 سے 2006 تک 72 فرسٹ کلاس میچز کھیلے جس میں انہوں نے 196 وکٹیں لیں جبکہ 27۔77 کی اوسط سے 1657 رنز بنائے۔مرحوم ریلوے میں آفیسر تھے جنہوں نے رنجی ٹرافی میں کریلا کی نمائندگی کی۔

پولیس کے مطابق ان کی موت ممکنہ طور پر خودکشی سے ہوئی ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button