
خلیج اردو
13 اکتوبر 2020
دبئی: دبئی کے انٹرنیشنل فنانشل سنٹر ڈی آئی ایف سی میں رویتی انداز تعمیر پرط مسجد تعمیر کر دی گئی۔ مسجد میں 500 نمازیوں کی نماز پڑھنے کی اجازت ہو گی۔

گرینڈ مسجد کو قدیم رویات کے انداز میں بنایا گیا ہے لیکن مسجد کا ڈیزائن کافی بہترین ہے جس کا ڈیزائن عالمی معیار کے مطابق بنایا گیا ہے جو امارات کا تمیرات میں خاصہ ہے۔
مسجد کا ڈیزائن قدیم اسلامی طرز تعمیرا سے متائثر ہو کر بنایا گیا ہے۔ مسجد میں خواتین کیلئے بھی نماز پڑھنے کیلئے جگہ مختص کی گئی ہے۔ ڈیزائن معروف ومشہور ارکیٹچرل فرم آر ایم جے ایم نے بنایا ہے۔








