کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ بھر میں 15 روز کے لیےلاک ڈاؤن ہوگیاہے
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ان افراد کو موقع پر سزائیں بھی دی جا رہی ہیں جبکہ متعدد افراد کو حراست میں بھی لے لیا گیا ۔
کراچی، حیدرآباد، سکھر، شکارپور، میرپورخاص کی مختلف شاہراہوں پرفوج ، رینجرز اور پولیس نے فلیگ مارچ کیا۔
کراچی میں متعدد جگہوں پر شہریوں کو خلاف ورزی کرنے پر سزا کے طور پر اٹھک بیٹھک کے ساتھ ڈنڈے بھی کھانے پڑے

Source : Bol News
23 March, 2020






