متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کے سفری پابندیوں سے متاثرہ شہریوں کیلئے اقدامات

جمعرات 19 مارچ کو ، اعلان کیا گیا تھا کہ رہائشی دو ہفتوں تک متحدہ عرب امارات میں دوبارہ داخلے ہونے سے سے قاصر ہیں…

19  مارچ کو اس اعلان کے بعد کہ متحدہ عرب امارات کے رہائشی دو ہفتوں تک وطن واپس نہیں آسکے گے ۔                                      اس کے بعد متحدہ عرب امارات میں آپ کی بحفاظت واپسی میں مدد کرنے کے لئے متعدد امدادی ا نتظامات کے گئے ہیں ، وزارت خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کی وزارت نے مندرجہ ذیل اقدامات کا آغاز کیا ہے۔

اگر آپ اپنےآبائی ملک میں ہیں

اگر اپ اپنے آبائی ملک میں قیام پذیر ہے تو آپکو اپنے ملک می متحدہ عرب امارات کے سفارتی مشن سے رابطہ کرنا ہوگا، جو اپ کو تمام ضروری مدد فراہم کریں گیں. تا ک آپکی متحدہ عرب امارات می واپسی کو ممکن بنایا جا سکے

اگر آپ کاروباری دورے پر ہیں

اگر آپ کاروباری دورے پر ہیں تو سب سے پہلے آپکو اپنی کمپنی سے رابطہ کرنا پڑھے گا ور پھر جہا اپ مقیم ہے اس ملک میں متحدہ عرب امارات کے سفارتی مشن سے رابطہ کرنا ہوگا جو کہ آپکو تمام تر ضروری مدد فراہم کرے گے

اگر آپ چھٹی پر ہیں

اگر آپ چھٹی پر ہیں اور اپ واپس آنا چاھتے ہیں  تو آپکو اپنے ملک میں متحدہ عرب امارات کے سفارتی مشن سے رابطہ کرنا ہوگا جو کہ آپکو ہر ممکن مدد کرے گی

Source : Whats on

24 March 2020

 

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button