عالمی خبریں

چین میں دھماکہ ، چار افراد ہلاک ایک زخمی

خلیج اردو
20 اکتوبر 2020
سنگائی: چین میں ایک کوئلے کی کان میں گیس دھماکے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک جبکہ ایک زخمین ہوا ہے۔ مقامی حکام کے مطابق آج منگل کو شمالی کوریا کے صوبہ شنگھائی صوبہ میں دھماکہ ہوا ہے۔

ریسکیو آپریشن مکمل کیا گیا ہے جبکہ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

لوآن گروپ کے کان میں یہ دھماکہ ہوا۔ کان سے سالانہ 1۔2 ملین ٹن کا کوئلہ نکالا جاتا ہے۔

Source : Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button