خلیج اردو: دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے آج اعلان کیا کہ متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی تعطیلات (منگل ، یکم دسمبر سے جمعرات ، 3 دسمبر 2020) کے دوران دبئی کے تمام پبلک پارکنگ ایریاز میں پارکنگ کی سہولت بلامعاوضہ ملے گی۔ اس موقع پر دبئی کے علاوہ ابوظہبی اور شارجہ میں بھی مفت پارکنگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
ایک منٹ سے بھی کم






