پاکستانی خبریںمتحدہ عرب امارات

کراچی ائیرپورٹ کے قرنطینہ مرکز سے دبئی سے آنیوالا کورونا کا مریض فرار ہوگیا

خلیج اردو: کراچی میں قائداعظم انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب قرنطینہ مرکز سے کورونا کا مریض فرار ہوگیا۔

گزشتہ روز دبئی سے آنے والی فلائٹ سے کراچی پہنچنے والے 5 افراد کو قرنطینہ مرکز میں رکھا گیا تھا۔

صوبائی محکمہ صحت نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئےکہا کہ وفاقی حکومت کے قرنطینہ مرکز سے فرار شخص کورونا کا مریض تھا۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ مریض کو ائیر پورٹ کے قریب بھٹائی آباد اسپتال کے قرنطینہ مرکز میں رکھا گیا تھا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button