خلیجی خبریںعالمی خبریں

خانہ کعبہ کا غلاف تین میٹر تک اوپر کردیا گیا

خلیج اردو: غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حج سے قبل احتیاطی تدابیر کے طور پر ہر سال غلاف کا حصہ اوپر کیا جا تا ہے۔

دوسری جانب سفید کپڑا خانہ کعبہ کے چاروں طرف لگادیا گیا ہے، کِسوہ فیکٹری کے 50 سے زائد ماہرین نے کام کو انجام دیا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button