خلیجی خبریں

کویت نے 50 نئے کورونا وائرس کیسز کی تصدیق کردی-

کویت نیوز ایجنسی (کے یو این اے) نے بدھ کو رپورٹ کیا کے ، کویت نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 50 نئے کورونا وائرس کیسز رپورٹ کیے ہیں -جس سے کیسز کی مجموعی تعداد 1،405 ہوگئی ہے-

وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر عبد اللہ السناڈ نے بتایا کہ اموات کی تعداد اب بھی 3 ہے ، 31 مریض انتہائی نگہداشت وارڈ میں ہیں ، ان میں سے 15 کی حالت تشویشناک ہے-

ترجمان کا کہنا ہے کہ اس وقت اسپتالوں میں علاج کرانے والے مریضوں کی تعداد 1،196 تک جا پہنچی ہے۔ صحت یاب افراد کی تعداد 206 ہے۔

Source : Khaleej Times
15 April 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button