خلیجی خبریں

کورونا وائرس: عمان نے نئے کوویڈ- 19 کیسز کا اعلان کردیا-

عمان میں وزارت صحت نے جمعرات کے روز 322 کورونا وائرس کیسز کا اعلان کیا گیا – آج کسی نئی اموات کا اعلان نہیں کیا گیا۔

اس سے ملک میں کیسز کی مجموعی تعداد 4،341 ہوگئی ہے ، جس میں 17 اموات شامل ہیں۔

ملک میں مجموعی طور پر صحت یاب افراد کی تعداد 1،303 ہے۔

Source : Khaleej Times
14 May 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button