ہفتہ رمضان المبارک کا آخری دن اور اتوار مصر ، بحرین ، کویت اور اردن میں عید الفطر کا پہلا دن ہوگا۔
چاروں ممالک کے متعلقہ حکام جمعے کی شام کو جمع ہوئے انہیں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا ، اور اسی وجہ سے اعلان کیا گیا ہے کہ 23 مئی بروز ہفتہ رمضان المبارک کا آخری دن 1441 H ہے اور 24 مئی بروز اتوار کو قمری مہینے کا پہلا دن ہوگا-
اس سے قبل متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب نے بھی اسی طرح کے اعلانات کیے تھے۔
Source : Khaleej Times
23 May 2020





