بہت سے عرب ممالک کو اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے میں دلچسپی ہے
جنوری 9, 2024
ایک منٹ سے بھی کم
WASHINGTON, DC - OCTOBER 31: U.S. Secretary of State Antony Blinken speaks during an event for the launch of the 2023 U.S. Strategy and National Action Plan on Women, Peace and Security (WPS) at the U.S. State Department on October 31, 2023 in Washington, DC. Blinken spoke on U.S. President Joe Biden's administration's continued initiative to involve women in peace negotiations and conflict resolution in international affairs. (Photo by Anna Moneymaker/Getty Images)
خلیج اردو ریاض: اسرائیل عرب تعلقات معمول پر لانے کے لیے آزاد فلسطینی ریاست ضروری ہے۔امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک کو اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنےمیں دلچسپی ہے۔
عرب ممالک اور اسرائیل میں تعلقات کے لیے غزہ تنازع کا خاتمہ ضروری ہے۔یمنی حوثیوں کو حملوں پر نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا،
یمنی حوثیوں کے بحیرہ احمر میں حملے 15 فیصد عالمی تجارت کو متاثر کر رہے ہیں۔