عالمی خبریں

وائٹ ہاؤس کے قریب مسلح شخص کو گولی مار دی گئی

خلیج اردو
واشنگٹن:وائٹ ہاؤس کے قریب ایک مسلح شخص کو سیکرٹ سروس ایجنٹ نے گولی مار دی۔

وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق، مشتبہ شخص کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ مشتبہ شخص کا ہدف وائٹ ہاؤس تھا یا صدر ڈونلڈ ٹرمپ۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button