عالمی خبریں

جاپان فیفا ورلڈکپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرنے والا پہلا ملک بن گیا

خلیج اردو
ٹوکیو:جاپانی فٹبال ٹیم نے بحرین کو 0-2 سے شکست دے کر فیفا ورلڈکپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ جاپان نے کوالیفائی کرکے تاریخ رقم کر دی، وہ ورلڈکپ میں جگہ بنانے والا پہلا ملک بن گیا۔

ایشیا سے فیفا ورلڈکپ 2026 میں 8 ٹیمیں شرکت کریں گی، جاپانی ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سب سے پہلے جگہ بنا کر اہم سنگ میل عبور کر لیا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button