پاکستانی خبریں

کراچی سمیت ملک بھرکیلئے بجلی سستی کرنےکی منظوری

خلیج اردو
کراچی:حکومت نے کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ کمی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

پیٹرولیم لیوی کی مد میں بجلی سستی کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا ہے۔ یہ کمی اپریل سے جون 2025 کے لیے ہوگی۔

تاہم، لائف لائن صارفین پر اس کمی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button