خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات نے روسی کورونا ویکسین سپوٹنک لائٹ کے استعمال کی منظوری دے دی

خلیج اردو: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے روسی کورونا ویکسین اسپوٹنک لائٹ کے استعمال کی منظوری دے دی۔روسی ادارے رشین ڈائریکٹ انویسٹمنٹ فنڈ کے مطابق اسپوٹنک لائٹ کورونا ویکسی نیشن کے علاوہ بوسٹر شاٹ کے طور پر بھی استعمال کی جا سکتی ہے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button