خلیج اردو: سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مہمند ڈیم پراجیکٹ کے لئے 240 ملین ڈالر کا قرض مل گیا۔
سعودی فنڈ برائے ترقی نے مہمند ڈیم منصوبے کے لیے پاکستان کو 240 ملین ڈالر کا قرضہ فراہم کیا ہے۔
اقتصادی امور کے مطابق قابل تجدید توانائی سے چلنے والے مہمند ڈیم منصوبے سے 800 میگاواٹ بجلی حاصل ہو گی۔