پاکستانی خبریں

اسلام آباد:آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند نے ملاقات کی ہے۔

خلیج اردو
اسلام آباد:آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند نے ملاقات کی ہے۔

 

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کھیلوں کے میدان میں ان کی شاندار کامیابیوں پر دونوں کو سراہا۔

 

آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند کی ملاقات، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کھیلوں کے میدان میں ان کی شاندار کامیابیوں پر دونوں کو سراہا

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button