
خلیج اردو: ایران سےگوادر کیلئے بجلی کی نئی ٹرانسمیشن لائن کا آغاز ہوگیا۔
کیسکو چیف عبدالکریم جمالی کا کہنا ہے کہ نئی ٹرانسمیشن لائن سے 100 میگاواٹ بجلی گوادر کو ملنا شروع ہوگئی ہے، نئی ٹرانسمیشن لائن سے گوادر، پسنی، جیوانی اور ماڑہ کو بجلی فراہم کی جائے گی