خلیج اردو
پشاور: خیبر پختون خواہ میں ہونے والے آپریشنز کے نتیجے میں شہداء کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
پشاور: خیبر پختون خواہ میں ہونے والے آپریشنز کے نتیجے میں شہداء کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور فوجی اور سویلین حکام نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سی ایم ایچ پشاور کا بھی دورہ کیا اور آریشن میں زخمی ہونے والے فوجیوں کی عیادت کی ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پوری قوت اور جذبے کے ساتھ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے پر فوجیوں کے بلند حوصلے کو سراہا۔شہداء کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے ابائی علاقوں میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
پشاور آمد پر کور کمانڈر پشاور نے ارمی چیف کا استقبال کیا۔