خلیج اردو
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں آرمی ہاؤس میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور دیگر پی سی بی ارکان نے بھی افطار ڈنر میں شرکت کی،
آرمی چیف نےقومی ٹیم کیلئےنیک خواہشات کااظہارکیا،، کاکول میں تربیت کاموقع فراہم کرنےپرکھلاڑیوں نے آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا،، کرکٹرزنےکھیلوں کےفروغ کیلئےپاک فوج کےکردارکوبھی سراہا