خلیج اردو: عیدالفطر کے بعد ہفتے کی چھٹی بحال کئے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی ہفتہ وار دو چھٹیاں کم کرکے ایک کردی گئی تھیں جس پر سرکاری ملازمین سمیت متعدد حلقوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور وزیراعظم سے ہفتے کی چھٹی دوبارہ بحال کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ہفتے کے دیگر 5دنوں میں ورکنگ ٹائم میں ایک گھنٹے کا اضافہ کرکے ہفتے کی چھٹی بحال کردی جائے گی
متعلقہ مضامین / خبریں
نہ عمران کی حکومت گرائی، نہ شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے میں کردار ادا کیا،جنرل باجوہ کا حلفیہ بیان
5 دن پہلے
ڈیل ہوگی نہ حکومت کو ڈھیل دینگے،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے خفیہ مذاکرات کی تردیدکردی
5 دن پہلے
یہ بھی چیک کریں
Close