پاکستانی خبریں

9 مئی واقعے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی ضرورت نہیں،ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے سربراہ میجر جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ 9 مئی فوج کا نہیں پوری قوم کا مقدمہ ہے۔

 

ایک منظم انداز میں قوم کے جوانوں کو ورغلا کر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ قومی املاک جلائی گئیں، قومی ہیروز کی تصویریں جلا کر ان کا تقدس پامال کیا گیا۔

 

جوڈیشل کمیشن تب بنایا جاتا ہے جہاں حقائق معلوم نہ ہو، 9 مئی کے حوالے سے سب کچھ قوم کے سامنے آچکا ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button