خلیج اردو
راولپنڈی: آرمی چیف کی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ ریٹائرمنٹ سے قبل الوداعی دوروں پرہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے سیالکوٹ اور منگلا گریثنز کا دورہ کیا۔ جوانوں سے ملے اور خطاب کیا۔
افواج پاکستان کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے مختلف آپریشنز، تربیت اور قدرتی آفات میں فارمیشنز کی بہترین کارکردگی کو سراہا۔ ان کا کہنا تھا کہ حالات جیسے بھی ہوں سپاہ اسی جذبے اور عزم کے ساتھ قوم کی خدمت جاری رکھے
ٓرمی چیف کی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ ریٹائرمنٹ سے قبل الوداعی دوروں پرہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے سیالکوٹ اور منگلا گریثنز کا دورہ کیا۔ جوانوں سے ملے اور خطاب کیا pic.twitter.com/4KOXL1afAQ
— Khaleej Urdu (@Khaleejurdu) November 10, 2022
قبل ازیں سپہ سالار کے سیالکوٹ پہنچنے پر لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر نے استقبال کیا، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی منگلا گیریژن آمد پر لیفٹیننٹ جنرل ایمن بلال صفدر نے خیرمقدم کیا۔
Source: Khaleej Times