خلیج اردو: قومی کرکٹر شان مسعود نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔
قومی بیٹر شان مسعود رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ شان مسعود اور ان کی دلہن نیشے کی شادی تقریبات کا آغاز گزشتہ شب نکاح سے ہوا۔
سوشل میڈیا پر شان مسعود کے نکاح کی تقریب کی تصاویر وائرل ہوگئیں جنہیں مداھوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہاہے۔